1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجرين ايک مرتبہ پھر احتجاج کا سبب بھی، شکار بھی

28 اگست 2018

جرمن شہر کيمنِٹس ميں ايک پينتيس سالہ جرمن شہری کی ہلاکت کے بعد وہاں فسادات پھوٹ پڑے ہيں۔ انتہائی دائيں بازو کے حامی غير ملکيوں يا مہاجرين کی جانب سے جرائم کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہيں۔

https://p.dw.com/p/33sqo