1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجر باپ اور بیٹی کی لاشوں کی تصویر نے دل دہلا دیے

27 جون 2019

’اس بات نے مجھے ہلا کر رکھ دیا کیوں کہ باپ بیٹی اپنی آخری سانس تک نہ صرف ایک ہی شرٹ کے نیچے تھے بلکہ انہوں نے ایک دوسرے کو یوں گلے بھی لگا رکھا تھا کہ اسی حالت میں انہوں نے زندگی سے موت تک کا سفر بھی طے کیا۔‘

https://p.dw.com/p/3LCI5