سیاستموسیقی سنیے اور ذہن کو رکھیے چاق و چوبندTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست05.02.20195 فروری 2019عصبی نفسیات کے ماہر ایرک شیرڈر نے دریافت کیا ہے کہ موسیقی انسانی ذہن میں ایک مثبت نظام کو متحرک کر دیتی ہے، جس سے خوشی کے احساسات پیدا ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق خود کو ذہنی طور پر چاق و چوبند اور دلشاد رکھنے کے لیے موسیقی ایے بہت موثر ذریعہ ہے۔https://p.dw.com/p/3CjlNاشتہار