1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

موبائل فون اور ہماری صحت کا آپس میں کوئی تعلق ہے یا نہیں؟

20 جولائی 2020

چاہے گیمز کھیلنا ہوں، انٹرنیٹ سرفنگ یا پھر فون پر گھنٹوں گفتگو، موبائل فون ہماری زندگیوں کا بہت اہم حصہ بن چکا ہے۔ لیکن موبائل فون کا استعمال کیا ہماری صحت پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ دیکھتے ہیں، کہ اس حوالے سے تازہ ترین سائنسی تحقیق کے نتائج کیا کہتے ہیں؟ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3faZv