1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

منچھر جھیل کا پانی ختم ہوتا ہوا یا زندگی ختم ہوتی ہوئی

24 دسمبر 2021

منچھر جھیل کی تباہی دراصل علاقے کے حیاتیاتی تنوع کی موت ہو گی۔ یہ تھا موضوع ایوب راجپر کی ایک ویڈیو رپورٹ کا، جو انہوں نے ڈی ڈبلیو اکیڈمی اور جرمن فارن آفس کے تعاون سے منعقد کیے گئے ایک انعامی مقابلے کے لیے بنائی۔ راجپر کی اس تحقیقاتی رپورٹ کو اس مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل ہوئی۔ اس مقابلے میں دس پاکستانی نوجوان صحافیوں نے بھی دیگر ماحولیاتی موضوعات پر ویڈیو رپورٹس تخلیق کیں۔

https://p.dw.com/p/44nxC