1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ملیے تیرہ سالہ انتہائی ماہر کائٹ سرفر سے

15 اکتوبر 2019

کچھ اسپورٹس میں روایتی طور پر مردوں کی اجارہ داری رہی ہے۔ خاص طور پر کائٹ سرفنگ جیسے مشکل اسپورٹس میں۔ لیکن اب بہت سی خواتین اور بچیاں اس کھیل میں اپنے آپ کو منوا رہی ہیں۔ آئیے ملتے ہیں ایک تیرہ سالہ کائٹ سرفر سے جسے کائٹ سرفنگ پسند ہے جنون کی حد تک۔

https://p.dw.com/p/3RIUy