1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ملک بدری روکنے والی‘ ایلین

11 اگست 2018

سویڈن کی طالبہ ایلین ایرسن جہاز میں سوار ہوئی اور سیٹ پر بیٹھنے سے انکار کر دیا۔ اسی جہاز میں ایک افغان مہاجر کو ملک بدر کیا جا رہا تھا۔ ایلین کہ وجہ سے اس روز ملک بدری ممکن نہیں ہو پائی تھی۔

https://p.dw.com/p/330Hl