1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ملاقات کیجیے مسٹر وسپا سے

5 نومبر 2019

اطالوی اسکوٹر ویسپا پوری دنیا میں مشہور ہے۔ اس اسکوٹر کے ایک دیوانے کو مسٹر ویسپا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ان کی کلکشن میں شامل ہیں نئے، پرانے اور نایاب ویسپا۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3SUMZ