مصنوعی ذہانت کے ہتھیاروں کے ساتھ دنیا جنگ کے ایک نئے انداز میں داخل ہو چکی ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس نظام کے ساتھ لڑی جانے والی جنگیں انتہائی پیچیدہ ہو سکتی ہیں۔ اگر ہتھیار سازی کی اس دوڑ کو قابو نہ کیا گیا تو یہ دنیا عدم استحکام کا شکار بھی ہو سکتی ہے۔