1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مشہور شخصیات کیسا کھانا پسند کرتی ہیں

8 اکتوبر 2019

کہتے ہیں کہ انسان کی خوراک اس کی شخصیت کی عکاس ہوتی ہے۔ فوٹوگرافر ڈین بنینو ایسی کیمرے سے کھانوں کی ایسی تصاویر کھینچتے ہیں جو مشہور شخصیات اور شوبز کے چمکتے ستاروں کا عکس ہوتی ہیں۔ ان کی بنائی ہوئی تصاویر میں مشہور شخصیات کی کھانے کی عادات، پسند اور ناپسند سبھی کچھ بند ہوتا ہے۔

https://p.dw.com/p/3Qsr2