ڈی ڈبلیو اردو نے مسلم دنیا کی موجودہ صورتحال اور اس میں پائے جانے والے بحران کی بنیادی وجوہات پر مختلف پہلوؤں سے معروف عالم دین اور مسلم مفکر جاوید احمد غامدی سے بات چیت کی۔ ڈوئچے ویلے نے ان سے پہلا سوال یہ پوچھا کہ مسلم دنیا میں سیاست اور مذہب کے باہمی تعلق کے پس منظر میں پائے جانے موجودہ انتشار کی بنیادی وجوہات کیا ہیں۔ اس سوال کے جواب میں جاوید احمد غامدی نے کیا کہا، دیکھیے اس ویڈیو میں۔