1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہبیلجیم

بیلجیئم: اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرتی مسلم یوٹیوب اسٹار

5 جنوری 2022

یورپ میں کئی مسلمان خواتین کو ملازمت کی تلاش میں مشکلات اور تعصب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن مِریم بوزیان نے ان مسائل کو اپنی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔ مراکش نژاد بیلجیئم خاتون یوٹیوب پر تین کامیاب کُکنگ چینلز چلا رہی ہیں۔

https://p.dw.com/p/45B4K