ٹیکنالوجیعالمیمذاہب اے آئی سے کیوں پریشان ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoٹیکنالوجیعالمیعاطف توقیر | ادارت | عاطف بلوچ | امتیاز احمد31.05.202631 مئی 2026جب اے آئی مذہب میں داخل ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ پوپ اور دلائی لامہ جیسے مذہبی رہنما اس سوال پر غور کر رہے ہیں۔ مسلم معاشروں میں بھی مذہبی معاملات میں اے آئی کے استعمال پر بحث ہو رہی ہے۔ آئیے تفصیل سے دیکھیں کہ اصل معاملہ کیا ہے؟https://p.dw.com/p/5EVUaاشتہار