1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

متعدد پولنگ اسٹیشنوں کی جگہ تبدیل کر دی گئی تھی، شہلا رضا

25 جولائی 2018

پاکستان میں ووٹنگ کا مقررہ وقت ختم ہو چکا ہے اور اب ووٹوں کی گنتی شروع ہے۔ کراچی کے حلقے این اے 243 سے پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار شہلا رضا کا کہنا تھا، ’’آج صبح سے غیر اعلانیہ طور پر متعدد پولنگ اسٹیشنوں کی جگہ تبدیل کر دی گئی تھی، جس کی وجہ سے ان کے حامی ووٹروں کو پولنگ اسٹیشن تک پہنچنا مشکل ہوگیا۔‘‘ کراچی کے دیگر انتخابی حلقوں کی تفصیلات بتا رہے ہیں رفعت سعید

https://p.dw.com/p/324Uq