1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سمندر کی ہریالی کو خطرات لاحق

24 فروری 2019

ساحلی علاقے سمندری گھاس کا گھر سمجھے جاتے ہیں۔ سمندری گھاس زیر آب کئی جانداروں کو غذا اور تحفظ فراہم کرتی ہے۔ لیکن اب سمندری گھاس کی بقاء کو بھی خطرات لاحق ہیں۔ ایک یورپی ٹیم اس کے تحفظ کے لیے تحقیق جاری رکھے ہوئے ہے۔

https://p.dw.com/p/3E02O