1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ماحول دوست سینیٹری پیڈز

20 مئی 2021

بھارت میں لڑکیاں ماہواری سے جڑے مسائل کے سبب ہر سال اوسطاﹰ 50 دن اسکول جانے سے محروم رہ جاتی ہیں۔ ایک سماجی ادارہ اب نہ صرف دیہی علاقوں کی طالبات بلکہ عام خواتین کے لیے بھی آسانی لانے کی کوشش کر رہا ہے اور وہ بھی ماحول دوست طریقے سے۔

https://p.dw.com/p/3tgGi