1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

لاکھوں جاپانی شہری، تنہا زندگی کیوں گزار رہے ہیں؟

27 نومبر 2019

جاپان میں تقریباً دس لاکھ افراد نے معاشرے سے کنارہ کشی اختیار کر رکھی ہے۔ یہ شہری ’ہیکی کوموری‘ کہلاتے ہیں۔ ان میں سے کچھ تو کئی برسوں سے اپنے گھروں سے باہر ہی نہیں نکلے کیونکہ وہ جاپانی معاشرے میں پیشہ ورانہ کارکردگی یا کامیابی کے دباؤ کو برداشت نہیں کر سکتے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3Tjny