تاريخلاس ویگاس: کنزیومر الیکٹرانک کا سب سے بڑا میلہ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتاريخعدنان اسحاق04.01.20174 جنوری 2017امریکی شہر لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرانک کی دنیا کے سب سے بڑے میلے ’سی ای ایس‘ میں گاڑیوں، ٹیلی وژن اور اسمارٹ فونز کی نت نئی ایجادات پیش کی جا رہی ہیں۔ ’سی ای ایس‘ میں دنیا بھر سے تین ہزار آٹھ سو سے زائد نمائش کنندگان شریک ہیں۔https://p.dw.com/p/2VGgsاشتہار