1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قدیم فن پاروں کو تحفط فراہم کی کوشش

21 مئی 2018

تاریخی نقاشی کے شاہکاروں پر کیے گئے پینٹ میں کیمیائی مرکب کیلشیم کاربونیٹ شامل ہوتا ہے۔ یہ مرکب فن پاروں پر کیے گئے پینٹ کو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تحلیل کر دیتا ہے۔ اب محققین ایک ایسے طریقے پر کام کر رہے ہیں جو نہ صرف اس عمل کر روک سکتا ہے بلکہ یہ کئی ایسے فنی شاہکاروں کو بچا بھی سکتا ہے، جو خراب ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔

https://p.dw.com/p/2y4HD