سیاستقدرتی گیس ڈیزل کی نسبت زیادہ ماحول دوست To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست05.02.20195 فروری 2019ڈنمارک کے ماہرین نے اب ایک ایسا ڈیزل انجن تیار کیا ہے جو قدرتی گیس پر بھی چل سکتا ہے۔ قدرتی گیس ڈیزل کی نسبت بہت زیادہ ماحول دوست ایندھن ہے۔ ان ماہرین کو امید ہے کہ ان کا تیار کردہ ڈیزائن جلد روایتی ڈیزل انجنوں کی جگہ لے سکے گا۔https://p.dw.com/p/3CjrJاشتہار