1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قبل ازوقت پیدا ہونے والے بچوں کی صحت بہتر بنانے کی کوشش

23 اپریل 2018

قبل از وقت پیدا ہونے والے اکثر بچوں کے دماغ اور مرکزی اعصابی نظام کی نشو نما متاثر ہوتی ہے اور بعد ازاں انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تاہم اب ماہرین نے ایک ایسا طریقہ ایجاد کر لیا ہے، جس کے ذریعے بچوں میں پیدا ہونے والے اس طرح کے مسائل پر کسی حد تک قابو پایا جا سکتا ہے۔

https://p.dw.com/p/2wW1F