1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قابل تجدید توانائی کے استعمال کا ایک نمونہ

19 مارچ 2018

بارسلونا میں ایک ایسی عمارت ہے جس میں جیو تھرمل ٹیکنالوجی، بائیو ماس اور شمسی توانائی کے ذریعے بجلی کے حصول اور عمارت کو ٹھنڈا یا گرم رکھنے کے طریقوں کو عملی شکل میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس عمارت کی سیر کوجانے والے یہ جان سکتے ہیں کہ یہ ماحول دوست نظام کس طرح کام کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2uaCD