1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فیس بُک کمنٹ سے شروع ہونے والی ایک بے مثال محبت

24 مارچ 2021

زید عراق میں ایک ٹیلی کمیونیکشن کمپنی میں منیجر ہیں اور ریہام ایک فارماسسٹ۔ ایک فیس بُک کمنٹ سے شروع ہونے والی ان کی محبت کی راہ میں زید کا خاندان رکاوٹ تو بنا مگر ان دونوں نے محبت کو دنیا کی توقعات پر ترجیح دی۔

https://p.dw.com/p/3r4RP