قدرتی ماحول کیسے محفوظ ہو اگر ہر طرف ٹینک اور گولا بارود ہو۔ سننے میں شاید عجیب لگے لیکن جنگلی حیات عسکری تربیت گاہوں میں پنپتی ہے۔ جانوروں اور پرندوں کی کچھ نایاب اقسام گولے بارود کی وجہ سے زمین میں پیدا ہونے والے گڑھوں میں اپنا گھر بنا لیتی ہیں۔ جرمن فوج کوشش کر رہی ہے فوجی ٹرینگ سے قدرتی ماحول کو نقصان نہ پہنچے۔