فلم ’لا لا لینڈ‘ سے وینس فلمی میلے کا افتتاحTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video01.09.20161 ستمبر 2016اٹلی میں وینس فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ دنیا کے اس سب سے پرانے فلمی میلے میں ہالی وڈ سب سے زیادہ ایوارڈ سمیٹنے کی امید رکھے ہوئے ہے۔ تاہم ساتھ ہی دیگر خطوں کے فلمساز بھی گولڈن لائن ایوارڈ کے حصول کی امیدیں لگائے ہوئے ہیں۔https://p.dw.com/p/1JuFaاشتہار