1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستاسرائیل

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا محض علامتی فیصلہ؟

23 مئی 2024

ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کی طرف سے فلسطینی ریاست کو جلد ہی تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد اسرائیل نے ان ممالک سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا۔ یورپی ممالک میں یہ رائے پختہ ہو رہی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے دو ریاستی حل اسرائیل کے بہترین مفاد میں ہے۔

https://p.dw.com/p/4gCJJ