1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فضل الرحمان خلیل کی آزادانہ نقل و حرکت اور امریکی خدشات

2 اپریل 2018

فضل الرحمان خلیل ایک ایسی تنظیم کے رہنما ہیں، جسے امریکا نے دہشت گرد قرار دے رکھا ہے لیکن پاکستان میں ان کی نقل و حرکت پر کوئی پابندی نہیں۔ یہ حقیقت پاکستانی حکومت کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کے لیے ایک سوالیہ نشان قرار دی جاتی ہے۔

https://p.dw.com/p/2vNVQ