تاريخفرانس کی حسینہ نے ’مس یونیورس‘ کا ٹائٹل جیت لیاTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتاريخ30.01.201730 جنوری 2017 فرانس سے تعلق رکھنے والی اریس میتنر نے ’مس یونیورس‘ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ دانتوں کی ڈاکٹر یہ حسینہ دانتوں کے کراؤنز کے ساتھ کام کرنا تو اچھی طرح جانتی ہیں۔ اب ان کے پاس خود ایک خوبصورت تاج آگیا ہے۔https://p.dw.com/p/2Wfiyاشتہار