1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فائبر کیوں ضروری ہے ہماری صحت کے لیے؟

31 اگست 2020

ہم سب جانتے ہیں کہ انسانی جسم کے لیے وٹامنز، پروٹینز اور معدنیات بہت ضروری ہیں۔ لیکن انسانی جسم کے لیے فائبرز بھی اتنی ہی اہمیت کے حامل ہیں۔ تو وہ کون سے کھانے ہیں جن سے ہم فائبر حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3hnBa