1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شہریت ترمیمی بل پر اعتراض کیا ہے؟

6 جنوری 2020

بھارت کی مسلم تنظیم جماعت اسلامی ہند کے صدر سعادت اللہ حسینی نے الزام عائد کیا ہے کہ موجودہ حکومت مسلم کمیونٹی کے ساتھ امتیازی رویہ برتنے کی کوشش میں ہے۔ سعادت اللہ حسینی نے ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی بات چيت میں بتایا کہ شہریت ترمیمی بل پر بھارت کی مسلم اقلیت کا اصل میں اعتراض ہے کیا؟

https://p.dw.com/p/3Vm8T