معاشرہشوگر مافیا اور گنے کے غریب کاشتکارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہمدثر شاہ08.02.20188 فروری 2018پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں گنے کے چھوٹے کاشتکاروں کو ان کی مہینوں تک دن رات مشقت کا کوئی منصفانہ صلہ نہیں ملتا۔ اس لیے کہ اُن کی محنت سے حاصل ہونے والا زیادہ تر مالی فائدہ ’شوگر مافیا‘ لے جاتی ہے۔ تفصیلات مدثر شاہ کی اس رپورٹ میں۔https://p.dw.com/p/2sKZVاشتہار