1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شمسی توانائی کا مستقبل: چين اور يورپ مد مقابل

8 ستمبر 2021

شمسی توانائی کے حصول ميں کسی وقت يورپ آگے تھا ليکن آج چين اس سيکٹر پر بھی ہاوی ہو چکا ہے۔ اب ايک نئی ٹيکنالوجی کی مدد سے يورپ کی کوشش ہے کہ اس ميدان ميں دوبارہ عروج تک پہنچا جائے۔ ليکن کيا چين ايسا ہونے دے گا؟

https://p.dw.com/p/405Jq