1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شمسی توانائی سے حاصل شدہ بجلی کو محفوظ کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی

19 جنوری 2022

سورج کی روشنی سے تیار کردہ بجلی کو محفوظ کرنے کے لیے زیادہ تر لیتھیئم آئن بیٹریز کا استعمال کیا جاتا ہے۔ مگر یورپ میں بہت سے محققین اب ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہے ہیں جو قابل تجدید توانائی کے استعمال کے طریقے کو ہی بدل دے گی۔

https://p.dw.com/p/45nJ1