1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شمالی سائپرس میں غیر ملکی طلبہ سے تعلیم کے نام پر فراڈ

محمد انیق زاہد شمالی سائپرس
26 مئی 2024

شمالی سائپرس کو ترکی کے علاوہ دنیا کا کوئی دوسرا ملک تسلیم نہیں کرتا۔ اس جزیرے کی معیشت کا زیادہ تر انحصار یہاں پر آنے والے طالب علموں پر ہے۔ مگر اعلیٰ تعلیم کے نام پر ایجنٹس جو خواب غیر ملکی طلبہ کو دکھاتے ہیں، اکثر ان کی تعبیر کافی بھیانک ہوتی ہے۔ انیق زاہد کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/4gI40