اٹھارہ سالہ شامی مہاجر محمد عمر اپنے خاندان کے ساتھ سن دو ہزار پندرہ میں جرمنی آئے تھے۔ محمد عمر نے محض تین سالوں میں نہ صرف جرمن زبان میں مہارت حاصل کی بلکہ اسکول میں تعلیم مکمل کی اور جز وقتی ملازمت بھی حاصل کر لی۔ جرمنی آنے کا اُن کا فیصلہ درست ثابت ہوا۔