1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سے سیشلز جزائر میں سمندری حیات کو لاحق ہیں خطرات

2 اپریل 2018

سے شلز جزائر کا نام سنتے ہی بہت خوبصورت ہالی ڈے مقام کا تصور ذہن میں آتا ہے۔ لیکن یہاں زیر آب مونگے کی چٹانیں یا کورل ریفس سمندری درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے شدید خطرات کا شکار ہیں۔ نوے کی دہائی سے اب تک سے شلز جزائر پر کئی ایسی سمندری چٹانیں معدوم ہو چکی ہیں اورجزائر کے رہائشیوں کے لیے یہ کسی بڑی تباہی سے کم نہیں۔

https://p.dw.com/p/2vN2j