1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سیر کیجیے کوپن ہیگن کے مشہور ٹیوولی پارک کی

4 اکتوبر 2018

ڈنمارک کےدارالحکومت کوپن ہیگن کے مرکز میں ٹیوولی کا تفریحی پارک ہے۔ ایک سو پچھتر سال پرانے اس پارک کو آج بھی ہر سال لاکھوں افراد یکھنے آتے ہیں۔ اس پارک کے جھولے، پریڈ اور خوش گوار ماحول سب کو اپنی طرف کھچے لاتا ہے۔

https://p.dw.com/p/35zFk