1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سونے کی تلاش، ایک محنت طلب کام

عاطف بلوچ روئٹرز
9 جنوری 2021

کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ کی معیشت کو بھاری نقصان ہوا ہے۔ اس ملک میں سیاحت کا شعبہ بند ہو کر رہ گیا ہے۔ اس لیے لوگ اب گزر بسر کے لیے سونا تلاش کرنے کی کوشش میں لگ گئے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3nj2N