امریکہسور کا دل انسان کے جسم میںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoامریکہ12.01.202212 جنوری 2022پاکستانی نژاد امریکی سرجن پرفیسر ڈاکٹر محمد محی الدین بھی اس ٹیم کا حصہ تھے جس نے طبی دنیا میں پہلی مرتبہ ایک سور کا دل ایک انسان کو لگایا ہے۔ یہ ٹرانسپلانٹ اس مریض کی زندگی بچانے کی آخری کوشش کے طور پر کیا گیا۔ https://p.dw.com/p/45RWWاشتہار