سائنسیورپسن 2200 کے امیر اور غریب کیسے ہوں گے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسیورپ18.09.202118 ستمبر 2021سن 2200 میں امیر لوگ اپنے اعضا کو نینو روبوٹس کی مدد سے دوبارہ صحت مند بنا کر 200 سال تک زندہ رہ سکیں گے۔ امیروں کے گھر اوپر بادلوں میں ہوں گے اور غریب نیچے زمین پر قدرتی آفات سے نبرد آزما دکھائی دیں گے۔ ایسا ہو گا یا انسانوں کی تقدیر مختلف ہو گی؟https://p.dw.com/p/40UfZاشتہار