اٹلی میں قائم ایک یورپی ریسرچ پراجیکٹ نے خصوصی ڈرونز آبدوزوں کا ایک نیٹ ورک تیار کیا ہے۔ آواز کے سگنلز اور سینسرز کے ذریعے رابطہ رکھنے والی یہ آبدوزیں سمندر برد ہونے والی چیزوں کا بالکل درست کھوج لگا سکتی ہیں۔ یہ سمندرمیں بچھی پائپ لائنوں میں کسی لیکیج یا پھر سمندری پانی کی کوالٹی بھی جانچ سکتی ہیں۔