1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سمندر میں بہہ جانے والے تیل کو نکالنے کا موثر طریقہ

26 مارچ 2019

سمندر میں تیل بہہ جانے کے حادثات کے بعد اس تیل کو سمندر سے نکالنا ایک دشوار عمل ہوتا ہے۔ پانی کی سطح پر پھیلا یہ تیل سمندری آلودگی کا باعث بنتا ہے جس کی وجہ سے آبی حیات کو بھی خطرات لاحق ہو جاتے ہیں۔ ماہرین کی ایک بین الاقوامی ٹیم ایسے طریقے تیار کرنے کی کوشش میں ہے جو اس تیل کو سادہ اور مؤثر طریقے سے سمندر سے نکال سکیں۔

https://p.dw.com/p/3FgFO