1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سرکس میں جانوروں کے بجائے تھری ڈی ہولوگرامز ماڈل استعمال

29 اکتوبر 2019

ہم میں سے ہر کسی نے کبھی نہ کبھی کوئی سرکس تو دیکھا ہی ہو گا۔ جرمنی میں وقت کے ساتھ ساتھ یہ شعبہ بھی بہت بدل چکا ہے۔ جرمنی کی بہت مشہور اور روایتی سرکس ’رَونکالی‘ نے بھی خود کو بہت جدید بنا لیا ہے۔ اب وہاں سچ مچ کے جانوروں کی بجائے جانوروں کے ہولوگرام استعمال کیے جاتے ہیں، جس پر جانوروں کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیمیں بہت خوش ہیں۔ لیکن کیا ایسی کسی سرکس کو واقعی سرکس کہا جا سکتا ہے؟ آپ بھی دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/3S9EH