1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سربیا: تارکین وطن کی ویران عمارات سے منتقلی

شمشیر حیدر
2 فروری 2018

سربیا کے حکام نے بلغراد کی خالی اور ویران عمارتوں میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کی نشاندہی کے بعد انہیں مہاجرین کے لیے مختص مراکز میں منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔

https://p.dw.com/p/2s29f