1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سخت سردی ميں بھی آگ سے خوف آتا ہے

9 فروری 2021

انتہائی سرد موسم ميں آگ کے گرد بيٹھنا تسکين ديتا ہے مگر جس خاندان نے اپنی دس سالہ بيٹی کو آگ کے باعث کھو ديا ہو، اس کے ليے سرما میں ایسی آگ بھی خوف اور تلخ يادوں سے جڑئی ہوئی ہوتی ہے۔ يہ ايسے ہی ايک خاندان کی داستان ہے، جو شمال مغربی شام ميں ترکی کی سرحد کے پاس خيموں ميں زندگی بسر کر رہا ہے۔ اس خاندان کی زندگی مشکل ہو چکی ہے اور اس کے افراد ایک حاليہ حادثے کے باعث آگ سے خوف زدہ بھی ہيں۔

https://p.dw.com/p/3p80Y