1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سخت سردی اور نئے سال کا آغاز، مظاہرین کے حوصلے پھر بھی بلند

1 جنوری 2020

شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھارت بھر میں جاری ہے۔ نئی دہلی کے علاقے شاہین باغ میں گزشتہ دو ہفتوں سے احتجاجی مظاہرین نے دھرنا دیا ہوا ہے۔ شدید سردی کے باوجود ان مظاہرین نے نئے سال کا آغاز بھی اسی احتجاجی دھرنے میں کیا۔

https://p.dw.com/p/3VZ3i