1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سخت ترین سردی بھی رکاوٹ نہیں

28 فروری 2018

جرمنی سمیت یورپ کا زیادہ تر حصہ ان دنوں سردی کی شدید لپیٹ میں ہے۔ جرمنی کے بعض حصوں میں تو درجہ حرارت منفی 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک بھی ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیے کہ جرمن اس شدید سردی میں کیا کر رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/2tScN