سائیکل چلاؤ، پیسے بچاؤTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعاطف بلوچ05.02.20175 فروری 2017جرمنی میں ایک ایسی موبائل فون ایپ تیار کی گئی ہے، جس کا مقصد سائیکل چلانے کی ترغیب دینا ہے۔ ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام اور صحت کا باعث بننے والی اس ایپ سے پوائنٹس جمع کر کے صارفین خریداری کے وقت قیمتوں میں رعایت بھی حاصل کر سکتے ہیں۔https://p.dw.com/p/2X0Ztاشتہار