1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سائیکل سواروں کے مزے، کھلی سڑکیں

17 جون 2020

کورونا وائرس کی وبا کے باعث کئی شہروں میں ٹریفک بہت ہی کم ہو چکی ہے۔ برلن کی سڑکوں پر بھی کاریں کم اور سائیکلیں زیادہ نظر آتی ہیں۔ شہری انتظامیہ بھی لوگوں کو سائیکلنگ کا مشورہ دیتی ہے تاکہ بسیں اور ٹرینیں بہت بھری ہوئی نہ ہوں۔

https://p.dw.com/p/3duQB