1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

زیرو گاربیج ریسٹورنٹس ایک نیا رجحان

21 دسمبر 2020

دنیا بھر میں ہر سال ریستوران اور ہوٹلز ٹنوں کے حساب سے کچرا پیدا کرتے ہیں۔ ریستورانوں کے مالکان اب کچرے کو کم سے کم کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ ان کی کوشش یہاں تک ہے کہ ان کے ریسٹورنٹس زیرو گاربیج ریسٹورنٹس بن جائیں۔ ہم نے فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی کے ایک ریستوران کا دورہ کیا، دیکھیے کہ یہ ریسٹورنٹ کیا خاص کر رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/3n09T